تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"social" کے متعقلہ نتائج

social

مَجلِسی

socially

معاشرتی طور پر

سوشَل مِیڈِیا

social media

سوشَل گَیدَرِن٘گ

سماجی تقریب ، سماجی اجتماع ۔

سوشَل فِلْم

سماجی فِلم ، عام زندگی سے متعلق فِلم ۔

social work

سماجی فلا ح و بہبود کے کام۔.

social credit

یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معا شرہ میں بٹ جانا چا ہیے، معا شرتی سر مایہ کاری کا نظریہ۔.

social science

انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.

social democracy

جمہوری ذرائع سے قا ئم کردہ معا شرتی نظام، اشتر اکی جمہوریت۔.

social anthropology

معا شرتی انسانیات: انسانی معاشروں کی ثقا فت اور خا ندانی تنظیم کا تقا بلی مطالعہ۔.

social secretary

کسی شخص یا ادارے کی سما جی مصرو فیات وغیرہ کا منتظم یا مددگار۔.

social war

اتحا دیوں کے درمیان جنگ، آپس کی جنگ ۔.

social contract

سماجی بہبود کے لیے با ہمی تعاون کا معا ہدہ، مجموعی فلا ح کے لیے انفرادی قربانی کا اقرار یا رضامندی۔.

social engineering

سماجی مسا ئل کے حل کے لیے عمر انیاتی اصولوں پر عمل، سماجی تعمیرات۔.

social order

سما جی نظام؛ لو گوں کے با ہمی روابط، طور طر یقے۔.

social کے لیے اردو الفاظ

social

ˈsəʊ.ʃəl

social کے اردو معانی

  • سماجی
  • معاشرتی
  • کسی معاشرے میں رہنے والے انسان سے متعلق یا عوام سے بحیثیت ایک مجموعی ادارہ کے
  • بہت جلد دوستانہ تعلقات بڑھا لینے والا
  • مجلس دوست یا اس رجحان کو آگے بڑھانے والا
  • مجلسی
  • فیشن ایبل سوسائٹی سے متعلق
  • دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنا پسند کرنے والا
  • مقام و منصب سے متعلق
  • جمعیتوں کی صورت میں رہنے والے لوگوں کی بہبود
  • باہمی روابط اور رہن سہن کے حالات کے متعلق
  • (نباتیات) مدار یا گچھوں کی شکل میں قدرتی طور پر اگنے والے پودے
  • (حیوانیات) گروہ بن کر رہنے والے، جیسے بھیڑیے، چیونٹیاں یا شہد کی مکھیاں
  • (تاریخ) اتحادیوں یا وفاقیوں کے مابین وقوع پذیر جیسے رومی جنگیں

social के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • समाजी
  • मुआशरती
  • किसी मुआशरे में रहने वाले इंसान से मुताल्लिक़ या अवाम से बहैसीयत एक मजमूई इदारा के
  • बहुत जल्द दोस्ताना ताल्लुक़ात बढ़ा लेने वाला
  • मजलिस दोस्त या इस रुजहान को आगे बढ़ाने वाला
  • मजलिसी
  • फ़ैशन अबुल सोसाइटी से मुताल्लिक़
  • दूसरों के साथ मिल जल कर रहना पसंद करने वाला
  • मुक़ाम-ओ-मंसब से मुताल्लिक़
  • जमईयतों की सूरत में रहने वाले लोगों की बहबूद
  • बाहमी रवाबित और रहन सहन के हालात के मुताल्लिक़
  • (नबातीयात) मदार या गुच्छों की शक्ल में क़ुदरती तौर पर उगने वाले पौदे
  • (हैव इनयात) गिरोह बिन कर रहने वाले, जैसे भेड़ीए, च्यूंटीयां या शहद की मक्खियां
  • (तारीख़) इत्तिहादियों या वफ़ाक़ियों के माबैन वक़ूअ पज़ीर जैसे रूमी जंगें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (social)

نام

ای-میل

تبصرہ

social

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone