تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوچْنا ساچْنا" کے متعقلہ نتائج

سوچْنا ساچْنا

سوچنا ، غور کرنا .

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سِچْنا

شاداب ہونا ، سیراب ہونا .

بات سوچْنا

معاملہ تجویزکرنا

پَہْلُو سوچْنا

تدبیر نکالنا یا سوچنا، حیلہ یا بہانہ تلاش کرنا

میں سوچنا

دماغ میں کوئی خیال لانا ،ذہن میں کسی بات کاتصور کرنا

سَچنا

कार्य का संपादन करना। काम पूरा करना।

سَوچْنا

(ہندو) طہارت کرنا ، آبدست لینا

سِیچْنا

پانی دینا آیپاشی کرنا آبیاری کرنا .

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا

دِل میں سوچْنا

دماغ میں کوئی خیال لانا ، ذہن میں کسی بات کا تصوّر کرنا .

چال سوچْنا

شطرنج کا مہرہ چلنے کے لیے دیر تک غور کرنا .

تَدْبِیر سوچْنا

تجویز نکالنا، مسئلے کا حل تلاش کرنا

آسْمان كی سوچْنا

بڑے بڑے منصوبے باندھنا، بلندی كی تمنا كرنا

گَونڈا سیچْنا

شادی کے موقع پر خیرات کرنا ، نچھاور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوچْنا ساچْنا کے معانیدیکھیے

سوچْنا ساچْنا

sochnaa-saachnaa•सोचना-साचना

  • Roman
  • Urdu

سوچْنا ساچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سوچنا ، غور کرنا .

Urdu meaning of sochnaa-saachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuchana, Gaur karnaa

सोचना-साचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सूचना, ग़ौर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوچْنا ساچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوچْنا ساچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone