تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"smolt" کے متعقلہ نتائج

smolt

پہلے پہل سمندر میں اترنے والا دریائی سامن مچھلی کا بچہ۔.

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شُمُولِیَت

شامل ہونا، ملنا جلنا

شَمْلِیَت

ایک سبزی، میتھی

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

سُل٘ت

ایک قسم کا جَو ہے، اس کا پودا جَو کے پودے کی طرح ہوتا ہے مگر اس پر جَو کا سا پوست نہیں ہوتا

اَراضیِ شامِلات

وہ مشترکہ زمین جو تقسیم نہ ہوئی ہو

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنچ، لوکا، لو

شُعْلَا

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

سولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

smolt کے لیے اردو الفاظ

smolt

smolt کے اردو معانی

اسم

  • نقرئی سامن مچھلی جو سال، دو سال کی ہو (دریا سے سمندر میں چلے جانے کے ایام میں)

smolt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नुक़रई सामन मछली जो साल, दो साल की हो (दरिया से समुंद्र में चले जाने के अय्याम में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (smolt)

نام

ای-میل

تبصرہ

smolt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone