تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slow" کے متعقلہ نتائج

slow

آہِسْتَہ

سِلو کَرنا

(کسی چلنے والی چیز کی) رفتار کم کرنا ، آہستہ کرنا .

slow track

راستہ ، راہ عمل، طریقہ کار وغیرہ ، جس کے نتائج دیر سے ملیں اور ترقی کی رفتار دھیمی رہے ؛ سست روش، ٹھس کام۔:

slow reactor

طبیعیات: نیو کلیائی تعامل گر جس میں زیادہ تر سست نیوٹرون استعمال ہوتے ہیں ۔.

slow-worm

ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.

slow loris

رک.

slow march

آہستہ جلنے والی دیا سلائی جو آتشگیر مادّوں کو بھڑکانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

slow virus

دیر میں پھیلنے والا سمّی حیویہ۔.

slow cooker

دھیمی آنچ پر کھانا پکانے کا بڑا برقی چولھا۔.

slow match

جنازے وغیرہ کے ساتھ فوجیوں کی دھیمی چال۔.

slow puncture

برط خصوصاً: ٹائر میں چھوٹا سوراخ جس میں سے ہوا آہستہ خارج ہو ۔.

slow motion

آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہوتاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔.

slow handclap

ہلکی تالیاں جو حاضرین یا ناظرین کی بے رغبتی ظاہر کریں۔.

slow neutron

کم حرکی توانائی والا نیوٹرون (عدلیہ) خصوصاً تعدیل کے بعد (قب: FAST NEUTRON).

slowly

آتے آتے

slow کے لیے اردو الفاظ

slow

sləʊ

slow کے اردو معانی

  • آہسته
  • سست
  • فطرت، افتاد یا کام کاج میں تساہل پسند
  • طبعاً غیر فعال یا توانائی سے عاری
  • سست ادراک یا سست فہم
  • متاہل، تاخیر طبع
  • نا زود کوش (بعد میں to آتا ہے)
  • حرکت میں آنے، جانے، کرنے یا وقوع پذیر ہونے کے لیے مقابلتاً زیادہ وقت لینے والا
  • جو تیز، سریع، سبک رفتار نہ ہو
  • فراغت پسند
  • تدریجی (تبدیلی یا نمو میں)
  • دھیمی رفتار یا کم شدت کے ساتھ جلتا یا گرماتا ہوا، جیسے آگ یا تنور
  • مندا ( کاروبار)
  • کم شرح رفتار کا باعث بننے والا
  • عام شرح رفتار سے کمتر شرح پر دوڑنے والا
  • درست وقت سے کم وقت بتاتی ہوئی (گھڑی)
  • بوجھل گزرتا ہوا یا گزرنے میں نہ آتا ہوا (وقت)
  • ترقی نہ کرتا ہوا یا وقت سے پیچھے
  • بے کیف، بے رونق، غیر دلچسپ یا اکتا دینے والی

slow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आहिस्ते
  • सुस्त
  • फ़ित्रत, उफ़्ताद या काम काज में तसाहुल पसंद
  • तबन ग़ैर फ़आल या तवानाई से आरी
  • सुस्त इदराक या सुस्त फ़हम
  • मताहल, ताख़ीर तबा
  • ना ज़ूद कोष (बाद में to आता है
  • हरकत में आने, जाने, करने या वक़ूअ पज़ीर होने के लिए मुक़ाबलतन ज़्यादा वक़्त लेने वाला
  • जो तेज़, सरीअ, सबक रफ़्तार ना हो
  • फ़राग़त पसंद
  • तदरीजी (तबदीली या निम्मो में
  • धीमी रफ़्तार या कम शिद्दत के साथ जुलता या गरमाता हुआ, जैसे आग या तनूर
  • मंदा ( कारोबार
  • कम शरह रफ़्तार का बाइस बनने वाला
  • आम शरह रफ़्तार से कमतर शरह पर दौड़ने वाला
  • दरुस्त वक़्त से कम वक़्त बताती हुई (घड़ी
  • बोझल गुज़रता हुआ या गुज़रने में ना आता हुआ (वक़्त
  • तरक़्क़ी ना करता हुआ या वक़्त से पीछे
  • बे कैफ़, बेरौनक, ग़ैर दिलचस्प या उकता देने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slow)

نام

ای-میل

تبصرہ

slow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone