تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sloop" کے متعقلہ نتائج

sloop

چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.

sloop-rigged

(رک ) کی طرح کے بادبانوں والا۔.

slop

(اکثر بعدہٗ over) (الف) ف ل: ابلنا (ب) ف م: چھلکنا ۔.

sloppy

(الف) (زمین) بارش کے سبب پانی بھرے گڑھوں یا پوکھروں سے پُر (ب) (کھانے کی چیز) پتلی یا ڈھب ڈھب ، بے مزا (ج) (میز) گیلی، گندی۔.

سِلِپ کَرنا

پھسلنا ، ڈِھیلا ہو جانا (کسی آلے وغیرہ کا) ۔

سَلافی

چیکوسلاواکیہ میں آباد سلاف قوم کی زبان ۔

سُلْفے

سُلفا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْفَہ

سُلفا

سَلَفَہ

सलफ़' का बहु., पुराने लोग, पूर्वज ।।

سالِفَہ

گُزشتہ ، گُزرا ہوا

سَہْلاپا

سہیلا پن ، سہیلی ہونا ، دوستی .

سَلَفی

سلف کا، قدیم، پُرانا، آغاز کا

سِلْپَہ

ایک قسم کا پتھر، سماق

سُلَحْفِیَہ

رک : سلحفات ، کچھوا.

sloop کے لیے اردو الفاظ

sloop

sluːp

sloop کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) سلوپ ایک مستولی جہاز جس کے بادبان آگے اور پیچھے ہوتے ہیں اور عموماً یک رخے
  • غراب

sloop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) स्लोप एक मुस्तूली जहाज़ जिस के बादबान आगे और पीछे होते हैं और उमूमन यक रखे
  • ग़राब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sloop)

نام

ای-میل

تبصرہ

sloop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone