تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سلیٹی" کے متعقلہ نتائج

سِلیٹی رَن٘گ

سُرمئی رنگ ، سیاہی مائل سفید رن٘گ ، خاکستری رن٘گ .

سِلَوٹی

سلوٹ کی تصغیر، مسالا پیسنے کا دن٘دانے دار چھوٹا پتھر یا سل

سِلاہَٹی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سَلْوَٹَیں

سلوٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

سِلْوٹ

شکن، جھری، چُنّٹ، کپڑے وغیرہ کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان

سِلْہَٹ

سرمئی رن٘گ کا پتھر

سِلْوَٹ پَڑنا

be creased or wrinkled, crease

سِلْوَٹَیں نِکالْنا

کپڑے کی شکنیں درست یا ہموار کرنا .

سِلْوَٹ ڈالنا

cause to crease

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سُلَٹ لینا

سیدھا کرنا ، نبٹنا ، باہم طے کرنا ، قضیہ چُکانا ، بدلہ چکانا ، درست کرنا ، اصلی حالت پر لانا.

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سلیٹی کے معانیدیکھیے

سلیٹی

slatii•स्लेटी

  • Roman
  • Urdu

سلیٹی کے اردو معانی

انگریزی - صفت

  • سِلیٹ کے رن٘گ کا، سُرمئی، خاکستری، سیاہی مائل سفید
  • ایک درخت جس کی لکڑی قُدرتی طور پر سیاہی مائل ہوتی ہے

Urdu meaning of slatii

  • Roman
  • Urdu

  • sleT ke rang ka, surami.i, Khaakasatrii, syaahii maa.il safaid
  • ek daraKht jis kii lakk.Dii qudratii taur par syaahii maa.il hotii hai

English meaning of slatii

English - Adjective

  • slate-coloured/grey

स्लेटी के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी - विशेषण

  • एक पेड़ जिसकी लकड़ी काली होती है
  • स्लेट जैसा; स्लेट का।
  • स्लेट के रंग का, स्लेट जैसा, स्लेट का

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्लेट की तरह का खाकी रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سلیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سلیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone