تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتَم گَری" کے متعقلہ نتائج

سِتَم گَری

ظلم ڈھانا، جور و جفا کرنا، ظلم و ستم، ستانا

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

سِتَم گاری

ظلم ڈھانا، ستم گری، بیداد گری، مردم آزاری، ظُلم

سِتَم گار

ظُلم ڈھانے والا، ظالم، جفا کار

سامَگری

ضروری اشیا کا مجموعہ، ساز و سامان

سِتَم گارَہ

سِتمگار ، ظالم ، جفا کار .

گَر نَہ سِتانی بَہ سِتَم می رَسَد

(فارسی کہاوت ادبیات میں مستعمل) جب بغیر خواہش کے چیز مل جائے تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

تیر ستم گر

arrow of the tyrant

چرخ ستم گار

ظالم آسمان، بدقسمتی، ستم ڈھانے والا آسمان

کوہ ستم گر پڑنا

بیحد ظلم ہونا

رسم ستم گاری

tradition of oppression, tyranny

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم گَری کے معانیدیکھیے

سِتَم گَری

sitamgarii•सितमगरी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سِتَم گَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظلم ڈھانا، جور و جفا کرنا، ظلم و ستم، ستانا

شعر

Urdu meaning of sitamgarii

  • Roman
  • Urdu

  • zulam Dhaanaa, jor-o-jafa karnaa, zulam-o-sitam, sataanaa

English meaning of sitamgarii

Noun, Feminine

सितमगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्याचार करना, ज़ुल्म ढाना, सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتَم گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتَم گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone