تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِسَکْتا" کے متعقلہ نتائج

سِسَکْتا

خاتمہ کے قریب، اذیّت میں، تڑپتا ہوا

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکَتا

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکْتَہ

ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

سِسَکْتی

دم توڑتی ہوئی ، ذرا ذرا سان٘س لیتی ہوئی ، مرنے کے قریب ہونا (تراکیب میں مُستعمل)۔

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

سَکا

could

سَکْتی

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

ستا

سوت

سِسَکْتی بِلَکْتی

قریب الختم ، اذیّت میں ، ناگُفتہ بہ حالت میں ، دم توڑتی .

سِسَکْتی بَھنَکْتی

بہت کم چیز ، قلیل مقدار ، ذرا سی ، حقیر سی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِسَکْتا کے معانیدیکھیے

سِسَکْتا

sisaktaa•सिसकता

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِسَکْتا کے اردو معانی

فعل

  • خاتمہ کے قریب، اذیّت میں، تڑپتا ہوا

شعر

Urdu meaning of sisaktaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatmaa ke qariib, aziiXyat me.n, ta.Daptaa hu.a

English meaning of sisaktaa

Verb

  • sighing

सिसकता के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • अंत के क़रीब, परेशानी में, तड़पता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِسَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِسَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone