تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِقْلات" کے متعقلہ نتائج

سِقْلات

एक क़ीमती ऊनी बानात, सक़िरलात ।

سَجْلات

سجل کی جمع جس کے معنی قبالہ وہنڈی اور حکمنامۂ قاضی کے ہیں، اصطلاحاً وہ خط عربی جو پیچ در پیچ بقلم خفی لکھا جاتا تھا تاکہ حروف کے ردوبدل کا امکان نہ ہو

سِعْلاۃ

شیطنہ کی ایک قسم جو کہ غول کے خلاف ہے ، دن کو نظر آتا ہے .

سَقَرْلات

ایک قِسم کا اُونی کپڑا جو اِنگلستان میں بُنا جاتا ہے، بانات ، اُونی فلالین سے مُشابہ ۔

سَلات

رک : سلاد .

ثَقالَت

ثقیل کا اسم کیفیت، بوجھل پن، بوجھ، بھاری پن، وزن، گرانی

سِلْعات

سلع (رک) کی جمع ، مسّے.

سَلامَت

آفات ارضی و سماوی اور صدمات سے حفاظت، سلامتی، بچاؤ، امن، سالمیت

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلتا

stitched, sewed

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سَیلاب

پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِقْلات کے معانیدیکھیے

سِقْلات

siqlaat•सिक़्लात

اصل: ترکی

सिक़्लात के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • एक क़ीमती ऊनी बानात, सक़िरलात ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِقْلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِقْلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone