تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثِقَہ" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقَہ کے معانیدیکھیے

ثِقَہ

siqaसिक़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: حدیث تصوف

اشتقاق: وَثَقَ

  • Roman
  • Urdu

ثِقَہ کے اردو معانی

صفت

  • معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد
  • متین، سنجیدہ، باوقار، بھاری بھرکم، جس میں چھچھورپن نہ ہو
  • سادہ، تکلف و نمائش سے پاک، بھڑکیلا، شوخ
  • (اصول حدیث) وہ راوی جو علم رجال کے مقررہ اصول و ضوابط کی رو سے قابل اعتماد ہو
  • (تصوف) خالق قوی و قدر پر اعتماد اور ارشاد نبوی پر وثوق رکھنے والا

Urdu meaning of siqa

  • Roman
  • Urdu

  • motbar, jis ke qaul-o-pheal par etbaar ho, kaabil-e-etimaad
  • matiin, sanjiidaa, baavaqaar, bhaarii bharkam, jis me.n chhichhorpan na ho
  • saadaa, takalluf-o-numaa.ish se paak, bha.Dkiila, shoKh
  • (usuul-e-hadiis) vo raavii jo ilam rijaal ke muqarrara usuul-o-zavaabat kii ro se kaabil-e-etimaad ho
  • (tasavvuf) Khaaliq qavii-o-qadar par etimaad aur irshaad nabavii par vasuuq rakhne vaala

English meaning of siqa

Adjective

सिक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक व्यक्ति जो देखने में शरीफ़, आचरण में शुद्ध और विश्वस्त हो।

ثِقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone