تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپاہی" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپاہی کے معانیدیکھیے

سِپاہی

sipaahiiसिपाही

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: سپاہی فوج

  • Roman
  • Urdu

سِپاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوجی آدمی لشکری، جنگی آدمی، بہادر، عسکری
  • پولیس کا آدمی، کانسٹبل سنتری، پہرہ دینے والا

    مثال کچھ سپاہی نگہبانی مینار پر ہوشیاری سے کھڑے ہیں

  • سرکاری ہرکارہ، چپراسی، پیادہ
  • شجاع اور بہادر شخص

شعر

Urdu meaning of sipaahii

  • Roman
  • Urdu

  • faujii aadamii lashkarii, jangii aadamii, bahaadur, askarii
  • pulis ka aadamii, kaansTebal santrii, pahra dene vaala
  • sarkaarii harkaara, chapraasii, piyaada
  • shujaaa aur bahaadur shaKhs

English meaning of sipaahii

Noun, Masculine

  • soldier, army,  man-of-war
  • constable, general police officer

    Example Kuchh sipahi nigahbani minar par hoshiyari se khade hain

  • soldier, (in India, a native soldier, in contradistinction to gora, 'an English soldier' )
  • messenger of a court, a peon, beadle
  • brave and mighty person

सिपाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना में युद्ध का काम करने वाला व्यक्ति, युद्ध में भाग लेने वाला, फौजी आदमी, सैनिक, योद्धा
  • पुलिस विभाग में साधारण कर्मचारी जो पहरे आदि का काम करता है, (कांस्टेबल), पुलिस वाला, संतरी, रक्षक

    उदाहरण कुछ सिपाही निगहबानी मीनार पर होशियारी से खड़े हैं

  • सरकारी हरकारा, चपरासी, पैदल
  • बहादुर और पराक्रमी व्यक्ति

سِپاہی کے مترادفات

سِپاہی سے متعلق دلچسپ معلومات

مخدوم محی الدین کی مشہور نظم ''سپاہی" ہے، جو دوسری عالمی جنگ کی تباہی کے تناظر میں لکھی گئ تھی۔ یہ نظم 1960 میں فلم " اس نے کہا تھا " میں مناڈے کی گمبھیر آواز میں فلمائ گئ تھی۔ " جانے والے سپاہی سے پوچھو وہ کہاں جا رہا ہے۔ کون دکھیا ہے جو گا رہی ہے۔ بھوکے بچوں کو بہلا رہی ہے" لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس نظم کا محرک ایک نوحہ تھا جو مخدوم نے ایک بار محرم کے زمانے میں لکھنو میں سنا تھا "قید خانے میں مادر پکاریں۔ صبح ہوتی ہے جاگو سکینہ " اس نوحے کی دھن راگ "جوگیا " میں تھی اور یہ نوحہ صبح سویرے پڑھا جاتا تھا اور دل پر بہت اثر کرتا تھا۔ مخدوم نے اس سے متاثر ہو کر یہ نظم "سپاہی" لکھی اور اسی دھن میں خود بھی بہت پر سوز انداز میں پڑھتے تھے۔ فلم میں سلیل چودھری نے تقریباً اسی سے ملتی جلتی دھن بنائ تھی۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِِدَر

باپ، والد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone