تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن دِن" کے متعقلہ نتائج

سِن دِن

عمر ، وقت ، زمانہ.

دِن سِن

سن و سال، عمر نیز اقتضائے سن، زندگی کا زمانہ، جینے کا وقت (بیشتر کے ساتھ مستعمل)

سُنائی دینا

سُنا جانا، سُن پڑنا، سماعت میں آنا

سُنا دینا

کہہ دینا

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

سِین دینا

رک : سین چلانا

سان دینا

رک : سان پر اُتارنا.

سَنَۂ دُنْیَوی

قبلِ مسیح، جب سے دنیا قائم ہوئی

دَہَن سِینا

منھ بند کر لینا ، خاموشی اختیار کر لینا

سُن کَر دینا

بے حس و حرکت کردینا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

کہہ سُن دینا

فہمائش کرنا، سمجھا بجھا دینا، ڈانٹ ڈپٹ کر دینا، پیغام دینا

اُونچا سُنائی دینا

کم سنائی دینا، بہرا ہونا ، نقل سماعت ہونا .

سِینَہ کھول دینا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

دَہَنِ زَخْم سینا

شِگاف میں ٹانکے دینا

سِینے میں جَگہ دینا

عزت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن دِن کے معانیدیکھیے

سِن دِن

sin-din•सिन-दिन

  • Roman
  • Urdu

سِن دِن کے اردو معانی

  • عمر ، وقت ، زمانہ.

Urdu meaning of sin-din

  • Roman
  • Urdu

  • umr, vaqt, zamaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone