تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن دار" کے متعقلہ نتائج

سِن دار

بڑی عمر کا ، ادھیڑ ، معمر ، سِن رسیدہ.

سِیْنَہ دَری

सीना चाक करना, शोक | में अस्त-व्यस्त होना।

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

سِینَہ دَرْ سِینَہ

سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے، نسلاً بعد نسل منتقل ہوتا ہوا

دَورِ ثانی

دوسرا دور .

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

سِینے کو دوہْرا کَرْنا

جُھکنا ، رکوع میں جانا .

دَوائِرِ ثانَوی

(فلکیات) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں میں سے گزرتے ہیں .

عِلْم در سِینَہ، نَہ دَر سَفیِنَہ

دُور کے ڈھول سہانے

grass is always greener on the other side of the fence, distance lends enchantment to the view

عِلْم دَر سِیْنَہ نَہ کہ دَر سَفِیْنَہ

علم سینے میں ہونا چاہیے نہ کہ کتابوں میں، علم سیکھنا چاہیے

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

عِلْم در سِینَہ باید نَہ کہ دَر سَفیِنَہ

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

سونے کی دِیوار کَھڑی کَر لینا

بہت سا روپیہ ، مال و دولت جمع کرلینا ، خُوب دولت کمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن دار کے معانیدیکھیے

سِن دار

sin-daar•सिन-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سِن دار کے اردو معانی

صفت

  • بڑی عمر کا ، ادھیڑ ، معمر ، سِن رسیدہ.

Urdu meaning of sin-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr ka, udhe.D, muammar, san rsiida

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone