تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِمْ سِمْ" کے متعقلہ نتائج

سِمْ سِمْ

جس کی تکرار سے خزانے کا دروازہ کھل جاتا (بطور تلمیح بمعنی دشوار)

سَمْسَم

لومڑی

کُھل جا سِم سِم

ایک داستانی منتر کے الفاظ جن کے پڑھنے سے بند دروازہ خود بخود کھل جاتا ؛ (مجازاً) کسی مسئلے کے حل یا کُنجی کے لیے بطور تلمیح مستعمل.

سُم دُم

بہت موٹا، بھاری بدن کا

سُم پَھٹا

(سالوتری) مویشیوں کی سُم کی بیماری جس میں سم پھٹ جاتے ہیں اور جان٘ور چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے .

سَم

(موسیقی) آواز، تال، سُر، جو آخری ضرب کے ساتھ وزن میں برابر ہو، مقررہ تال

ثُمَّ

کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل، مترادف: پھر، مکرر، بعد ازاں وغیرہ

سُم

گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ

سَمّ

زہر

سَم

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

سَمّ آب

(طب) زہریلا مادّہ، وہ زہر جو کسی جرثومے کے ذریعے جسم میں پہنچ کر کسی خاص مرض کا باعث بنے

سَمِّ ماکِیاں

(لفظاً) مرغیوں کا زہر

سَمُّ الْفار

(طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش

سَم کَرْنا

خاموش کر دینا، سنّاٹا طاری کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِمْ سِمْ کے معانیدیکھیے

سِمْ سِمْ

sim-sim•सिम-सिम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِمْ سِمْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی تکرار سے خزانے کا دروازہ کھل جاتا (بطور تلمیح بمعنی دشوار)

شعر

Urdu meaning of sim-sim

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii takraar se khazaane ka darvaaza khul jaataa (bataur talmiih bamaanii dushvaar

English meaning of sim-sim

Noun, Masculine

  • magical-spell to open doors

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِمْ سِمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِمْ سِمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone