تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"silver" کے متعقلہ نتائج
silver کے لیے اردو الفاظ
silver کے اردو معانی
- چاندی
- نقره
- سیم
- سفید رنگ کا ایک لچک دار اور متورق عنصر، یہ سب سے زیادہ برقی اور حرارتی موصل بھی ہے
- دولت خصوصاً سکہ
- سرکاری کرنسی کا معیار
- کھانے کے برتن
- خصوصاً کھوکھلے، اس دھات کے بنے ہوئے یا اس کا ملمع لیے ہوئے
- چپٹے برتن خواہ چاندی کے بنے ہوئے یا دوسری دھات کے
- اس سے مخصوص رنگ
- نقرئی رنگ
silver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चांदी
- नक़रे
- सीम
- सफ़ैद रंग का एक लचकदार और मतोरक़ अंसर, ये सब से ज़्यादा बर्क़ी और हरारती मूसिल भी है
- दौलत ख़ुसूसन सिक्का
- सरकारी करंसी का मयार
- खाने के बर्तन
- ख़ुसूसन खोखले, इस धात के बने हुए या इस का मुलम्मा लिए हुए
- चपटे बर्तन ख़ाह चांदी के बने हुए या दूसरी धात के
- इस से मख़सूस रंग
- नुक़रई रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
silver age
سنہرے دور سے کمتر شمار ہونے والا جیسے ابتدائی دور شہنشاہی میں کلا سیکی لاطینی ادب کا دور۔.
silver nitrate
ایک بے رنگ ٹھوس مادّہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور پہلے فوٹو گرافی میں استعمال ہوتا تھا؛ کیمیائی فارمولا AgNO3 .
silverfish
ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.
selvedge
(الف) کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑ نے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا (ب) دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (silver)
silver
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔