تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"silent" کے متعقلہ نتائج

silent

چُپ

salient

مُمتاز

silent majority

میانہ رو، معتدل مزاج لوگ، نا وابستہ اکثریت۔.

silently

اَنْدَر ہی اَنْدَر

سَیلانِیَّت

بہاؤ کی خاصیت، روانی، بہنے کا عمل

سِلَنْد

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

سَلَنْگ

(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے

صِلے

صلہ کی جمع حالت

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سِیلْنا

بھیگنا، تر ہونا، نم ہونا، گِیلا ہونا، نرم ہونا

سِلانا

رفو کروانا، سِلوانا

سِیلْھنا

رک : سیلینا ، نم ہونا ، گِیلا ہونا.

سِلْوٹ

شکن، جھری، چُنّٹ، کپڑے وغیرہ کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان

صِلے میں

بدلے میں ، عوض میں ، انعام کے طور پر.

silent کے لیے اردو الفاظ

silent

ˈsaɪ.lənt

silent کے اردو معانی

  • خاموش
  • چپ چاپ
  • لب دوخته
  • بے صدا
  • پر سکوت
  • بے بات
  • ناملفوظ، ساکت، کسی معاملے میں گھل کر حصہ نہ لینے والا
  • غیر فعال یا خوابیدہ (جیسے آتش فشاں پہاڑ)
  • (فلم) غیر متکلم فلم جس میں نہ مکالمے ہوں اور نہ کوئی ساز

silent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ामोश
  • चप चाप
  • लब दो ख़ित्ते
  • बे सदा
  • पर सुकूत
  • बे बात
  • ना मलफ़ूज़, साकित, किसी मुआमले में घुल कर हिस्सा ना लेने वाला
  • ग़ैर फ़आल या ख़ाबीदा (जैसे आतिश फ़िशां पहाड़
  • (फ़िल्म) ग़ैर मुतकल्लिम फ़िल्म जिस में ना मकालमे हूँ और ना कोई साज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (silent)

نام

ای-میل

تبصرہ

silent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone