تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِل بَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

سِل بَٹَّہ

مسالا پیسنے کا مسطع پتّھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر .

سِل بَٹّا

پتھر کا ایسا چھوٹا مربع نما ٹکڑا جس پر مسالہ وغیرہ پیسا جاتا ہے، سل پر پیسنے کا لوڑھا

سِل بَٹـا ہونا

اُوپر تلے ہونا (بطور پھبتی) ؛ مجامعت کی حالت میں ہونا ، ہمبستر ہونا.

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، بھگوان بھلی کریں گے

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِل بَٹَّہ کے معانیدیکھیے

سِل بَٹَّہ

sil-baTTa•सिल-बट्टा

  • Roman
  • Urdu

سِل بَٹَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسالا پیسنے کا مسطع پتّھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر .

Urdu meaning of sil-baTTa

  • Roman
  • Urdu

  • masaala piisne ka mastaa patthাra aur is ke u.upar ka chhoTaa patthar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِل بَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِل بَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone