تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ بَسِینَہ" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ بَسِینَہ

(راز) جسے دل میں چُھپا کر رکھا جائے ؛ مخفی ؛ پو شیدہ .

سِینَہ بَسِینَہ پَہُنچْنا

خاموشی سے نسلاً بعد نسلٍ حاصل ہونا ایک سے دوسرے کو زبانی منتقل ہونا ، وراثۃً ایک کے بعد دوسرے کو پہنچتے رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ بَسِینَہ کے معانیدیکھیے

سِینَہ بَسِینَہ

siina-ba-siinaसीना-ब-सीना

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

سِینَہ بَسِینَہ کے اردو معانی

  • (راز) جسے دل میں چُھپا کر رکھا جائے ؛ مخفی ؛ پو شیدہ .
  • چھاتی سے چھاتی ملی ہوئی، ہمکنار، ہم آغوش .
  • بالمقابل ؛ آمنے سامنے .
  • (زبانی روایت) ایک سے دوسرے تک نسلاً بعد نسلٍ پہنچتے ہوئے ؛ تحریر میں آئے یا عام ہوئے بغیر؛ رازدارانہ ایک سے دوسرے یا ایک نسل سے دوسری تک منتقل ہوتے ہوئے .

Urdu meaning of siina-ba-siina

  • Roman
  • Urdu

  • (raaz) jise dil me.n chhipaa kar rakhaa jaaye ; maKhfii ; poshiida
  • chhaatii se chhaatii milii hu.ii, hamaknaar, ham aaGosh
  • bilmuqaabil ; aamne saamne
  • (zabaanii rivaayat) ek se duusre tak naslan baad nasl pahunchte hu.e ; tahriir me.n aa.e ya aam hu.e bagair; raazdaaraanaa ek se duusre ya ek nasal se duusrii tak muntqil hote hu.e

English meaning of siina-ba-siina

  • breast to breast, face to face, descending from father to son

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِینَہ بَسِینَہ

(راز) جسے دل میں چُھپا کر رکھا جائے ؛ مخفی ؛ پو شیدہ .

سِینَہ بَسِینَہ پَہُنچْنا

خاموشی سے نسلاً بعد نسلٍ حاصل ہونا ایک سے دوسرے کو زبانی منتقل ہونا ، وراثۃً ایک کے بعد دوسرے کو پہنچتے رہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ بَسِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ بَسِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone