تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیخ پر" کے متعقلہ نتائج

سِیخ پر

چڑیا کا وہ بچہ جس کے پر ابھی ابھی نکلے ہوں، ایک مشہور پرند کا نام جو مُرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دُم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے

سِیخ پَر لگانا

کباب بُھوننا .

سِیخ پَر چَڑھانا

کباب پکانے کے لیے سِیخ میں گوشت پُرونا .

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

سخی کا بیرا پار اور شوم کی مٹی خراب

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا

طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے

سَخی کے مال پَر پَڑے سُوم کی جان پَر

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیخ پر کے معانیدیکھیے

سِیخ پر

siiKH-par•सीख़-पर

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سِیخ پر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا کا وہ بچہ جس کے پر ابھی ابھی نکلے ہوں، ایک مشہور پرند کا نام جو مُرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دُم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے

Urdu meaning of siiKH-par

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyaa ka vo bachcha jis ke par abhii abhii nikle huu.n, ek mashhuur parind ka naam jo murGaabii ke maanind hotaa hai, is kii dam me.n ek lambaa saa par nikla hotaa hai

English meaning of siiKH-par

Noun, Masculine

  • the baby bird that just growing, the name of a famous bird that looks like a duck

सीख़-पर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिड़िया का वह बच्चा जिसके पर अभी-अभी निकले हों, मुर्गाबी से छोटा एक जलीय परिंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیخ پر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیخ پر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone