تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیخ پَا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیخ پَا ہونا کے معانیدیکھیے

سِیخ پَا ہونا

siiKH-paa honaaसीख़-पा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِیخ پَا ہونا کے اردو معانی

  • طیش میں آنا، غصہ ہونا، برہم ہونا
  • گھوڑے کا بدکنا، الف ہونا یا بھڑکنا، گھوڑے کا بگڑنا، قابو میں نہ رہنا، پچھلی ٹانگوں پر کھڑا ہونا

Urdu meaning of siiKH-paa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taish me.n aanaa, Gussaa honaa, braham honaa
  • gho.De ka bidaknaa, alif honaa ya bha.Daknaa, gho.De ka biga.Dnaa, qaabuu me.n na rahnaa, pichhlii Taango.n par kha.Daa honaa

English meaning of siiKH-paa honaa

  • (of a horse) rear, be extremely upset, fly into a passion, be incensed

सीख़-पा होना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध में आना, क्रोधित होना, ग़ुस्सा होना
  • घोड़े का बिदकना, अलफ़ होना या भड़कना, घोड़े का बिगड़ना, क़ाबू में न रहना, पिछली टाँगों पर खड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیخ پَا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیخ پَا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone