تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھے دِن آنا" کے متعقلہ نتائج

سِیدھے

سیدھا کی جمع اور مغّیرہ صورت، مرکبات میں مُستعمل

سِیدھے ہاتھ

to the right, on right hand (side)

سِیدھے دِن ہونا

دن سیدھے ہونا ، قسمت اچھی ہونا .

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

سِیدھے سے

رک : سیدھی طرح .

سِیدھے مُنہ سے پُھوٹو

اچھی طرح سے بولو

سِیدھے جی

پیار ، محبت ، ہن٘سی خوشی سے .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سِیدھے سبُھاؤ

آہستگی سے، نرمی اور ملائمیت سے، بآسانی

سِیدھے دِل سے

رک : سیدھے جی سے .

سِیدھے دِن آنا

بُرے دن آنا ، شامت آنا .

سِیدھے چَلے آنا

بلاتامل چلے آنا بغیر کسی بس وپیش کے آنا .

سِیدھے سادھے بَننا

کچھ نہ جاننا، بھولے بھالے بننا

سِیدھے ڈَھرے پَر آنا

مطلب کی بات پر آنا .

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

دِن سِیدھے ہونا

قسمت کا موافق ہونا، تکلیف دور ہو کر آرام کا دور آنا، نصیب اچھے ہونا

دیوتا سِیدھے ہونا

(ہندو) قسمت کا یاور ہونا ، کام بن جانا .

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

۔ تھکے ہوئے ہاتھ پاؤں کو سیدھا لیٹ کر آرام دینا۔(فقرہ) ہاتھ پاؤں سیدھے کرنے کے لیے دراز ہوگئیں۔

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

سیدھا لیٹ کر تھکے ہوئے ہاتھ پانو کو آرام دینا ، لیٹ کر تھکاوٹ کو دور کرنا ؛ آرام کرنا ، سستانا ، دم لینا

اُلْٹے سِیدھے

حق نا حق ، جا بیجا.

اُلْٹے لِیے جائیں نَہ سِیدھے

کسی طرح قابو میں نہ آئیں، ہر گز نہ مانیں

ٹَکے سِیدھے کَرْنا

پیسہ کمانا، روپیہ وصول کرنا

جُوتے سِیدھے کَرْنا

ذلیل خدمت انجام دینا، خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا

دَمْڑے سِیدھے کَرْنا

پیسے کھرے کرنا ، فائدہ اُٹھانا ، مطلب نکالنا ، اُلُو سیدھا کرنا .

کَوڑے سِیدھے کرْنا

نفع کمانا، بیچ ڈالنا، فروخت کرنا، دام کَھرے کرنا.

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھے دِن آنا کے معانیدیکھیے

سِیدھے دِن آنا

siidhe din aanaaसीधे दिन आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِیدھے دِن آنا کے اردو معانی

  • بُرے دن آنا ، شامت آنا .

Urdu meaning of siidhe din aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bure din aanaa, shaamat aanaa

सीधे दिन आना के हिंदी अर्थ

  • बुरे दिन आना, शामत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیدھے

سیدھا کی جمع اور مغّیرہ صورت، مرکبات میں مُستعمل

سِیدھے ہاتھ

to the right, on right hand (side)

سِیدھے دِن ہونا

دن سیدھے ہونا ، قسمت اچھی ہونا .

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

سِیدھے سے

رک : سیدھی طرح .

سِیدھے مُنہ سے پُھوٹو

اچھی طرح سے بولو

سِیدھے جی

پیار ، محبت ، ہن٘سی خوشی سے .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سِیدھے سبُھاؤ

آہستگی سے، نرمی اور ملائمیت سے، بآسانی

سِیدھے دِل سے

رک : سیدھے جی سے .

سِیدھے دِن آنا

بُرے دن آنا ، شامت آنا .

سِیدھے چَلے آنا

بلاتامل چلے آنا بغیر کسی بس وپیش کے آنا .

سِیدھے سادھے بَننا

کچھ نہ جاننا، بھولے بھالے بننا

سِیدھے ڈَھرے پَر آنا

مطلب کی بات پر آنا .

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

دِن سِیدھے ہونا

قسمت کا موافق ہونا، تکلیف دور ہو کر آرام کا دور آنا، نصیب اچھے ہونا

دیوتا سِیدھے ہونا

(ہندو) قسمت کا یاور ہونا ، کام بن جانا .

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

۔ تھکے ہوئے ہاتھ پاؤں کو سیدھا لیٹ کر آرام دینا۔(فقرہ) ہاتھ پاؤں سیدھے کرنے کے لیے دراز ہوگئیں۔

ہاتھ پاؤں سِیدھے کَرنا

سیدھا لیٹ کر تھکے ہوئے ہاتھ پانو کو آرام دینا ، لیٹ کر تھکاوٹ کو دور کرنا ؛ آرام کرنا ، سستانا ، دم لینا

اُلْٹے سِیدھے

حق نا حق ، جا بیجا.

اُلْٹے لِیے جائیں نَہ سِیدھے

کسی طرح قابو میں نہ آئیں، ہر گز نہ مانیں

ٹَکے سِیدھے کَرْنا

پیسہ کمانا، روپیہ وصول کرنا

جُوتے سِیدھے کَرْنا

ذلیل خدمت انجام دینا، خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا

دَمْڑے سِیدھے کَرْنا

پیسے کھرے کرنا ، فائدہ اُٹھانا ، مطلب نکالنا ، اُلُو سیدھا کرنا .

کَوڑے سِیدھے کرْنا

نفع کمانا، بیچ ڈالنا، فروخت کرنا، دام کَھرے کرنا.

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھے دِن آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھے دِن آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone