تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا اُولْٹا" کے متعقلہ نتائج

سِیدھا اُولْٹا

رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

سِیدھا اُلْٹا

رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

سِیدھی اُلْٹی کَہْنا

اُلٹیِ سیدھی جو من٘ہ میں آئے کہہ دینا .

اُلْٹا سِیدھا

جگہ سے بے جگہ ، بے ترتیب ، خلط ملط ، جیسے : ذرا سی دیر کے لیے آئے اور کمرے کا سارا سامان الٹا سیدھا ڈال گئے ۱. معمولی حالت کے خلاف .

سِیدھی باتوں کا اُلْٹا جَواب

نرمی کے جواب میں ناراضگی، ملائمت کی باتوں کا ٹیڑھا جواب

اُلْٹا لِیا جائے نہ سیدھا

اس طرح قابو میں آتا ہے نہ اس طرح، کسی طرح نہیں مانتا، جو کسی بھی طرح پکڑ میں نہ آئے

سِیدھی بات کا اُلْٹا جَواب

ہے مروتی کا برتاؤ ، کج ادائی کا اظہار ہے رُخی کا جواب .

نَہ اُلٹا لِیا جائے نَہ سِیدھا

رک : نہ اُگلے بنے نہ نگلے بنے

اُلْٹے سِیدھے

الٹا سیدھا (رک) کی جمع.

اُلْٹی سِیدھی

الٹا سیدھا (رک) کی تانیث.

اُلْٹی سِیدھی پَڑنا

(مستقبل میں) حادثہ پیش آنا، مصیبت میں پھنسنا، مصیبت کا خطرہ پیدا ہونا (خوف و خطر کے کام سے روکنے کے موقع پر مستعمل)

اُلْٹی پَڑے چاہے سِیدھی

اب نفع ہو یا نقصان ، چاہے جو کچھ بھی انجام ہو.

اُلْٹی سَمجھے نَہ سِیدھی

کسی طرح قائل ہی نہیں ہوتا ، سمجھتا ہی نہیں

اُلْٹی لِی جائیں نَہ سِیدھی

کسی طرح قابو میں نہ آئیں ، ہر گز نہ مانیں .

اُلْٹی پَڑے، سِیدھی پَڑے

خدا جانے نتیجہ اچھا ہو یا برا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا اُولْٹا کے معانیدیکھیے

سِیدھا اُولْٹا

siidhaa uulTaa•सीधा ऊल्टा

  • Roman
  • Urdu

سِیدھا اُولْٹا کے اردو معانی

  • رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

Urdu meaning of siidhaa uulTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ulTaa siidhaa jo zydaa mustaal hai

سِیدھا اُولْٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا اُولْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا اُولْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone