تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sight" کے متعقلہ نتائج
sight کے لیے اردو الفاظ
sight کے اردو معانی
- بصارت
- بینائی
- حد نظر
- منظر
- قوت بصارت یا اس کی صلاحیت
- وہ حس جس کے ذریعے سے آنکھ سے چیزیں دیکھی جاتی ہیں
- دیکھنے کا عمل یا حقیقت
- حد نظر یا نظر کی وسعت
- land being in sight
- جھلک یا پرتو
- ذہنی منظر
- اندازه یا احترام
- (جمع) کوئی قابل دید یا دیکھی گئی چیز
- کوئی غیر معمولی یا صدمہ انگیز شے
- کوئی خوش منظر
- کسی مساحتی آلے یا آلۂ سدس وغیرہ کی مدد سے سمت یا محل وقوع معلوم کرنے کے لیے لی گئی پیمائش
- بندوق سے لیا گیا نشانہ
- کسی آتشیں ہتھیار یا بصری آلے وغیرہ پر نشانہ کرنے کے لیے یا دیکھنے کے لیے کوئی امدادی ذریعہ
- (بول چال) بڑی مقدار یا تعداد
sight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बसारत
- बीनाई
- हद नज़र
- मंज़र
- क़ुव्वत बसारत या उस की सलाहीयत
- वो हिस जिस के ज़रीये से आँख से चीज़ें देखी जाती हैं
- देखने का अमल या हक़ीक़त
- हद नज़र या नज़र की वुसअत
- land being in sight
- झलक या पर्तो
- ज़हनी मंज़र
- अंदाज़े या एहतिराम
- (जमा) कोई क़ाबिल दीद या देखी गई चीज़
- कोई ग़ैरमामूली या सदमा अंगेज़ शैय
- कोई ख़ुशमंज़र
- किसी मस्साहती आले या आला-ए-सदस् वग़ैरा की मदद से सिम्त या महल वक़ूअ मालूम करने के लिए ली गई पैमाइश
- बंदूक़ से लिया गया निशाना
- किसी आतिशीं हथियार या बस्री आले वग़ैरा पर निशाना करने के लिए या देखने के लिए कोई इमदादी ज़रीया
- (बोल चाल) बड़ी मिक़दार या तादाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sight)
sight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔