تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِغار" کے متعقلہ نتائج

صِغار

صغیر کی جمع، چھوٹے

صِغار و کِبار

چھوٹے اور بڑے، لوگ، عوام الناس

صَغارَت

چھوٹائی، چھوٹا ہونا

صُغْرا

صِغَر

چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

صاغِر

ذلیل ، رسوا ، بے قدر ، قابل نفرت.

صَغائِر

صغیرہ (رک) کی جمع.

ساغَر

پیالہ

صِغَر سِنی

خرد سالی، بچپن

صَغِیرُ السِّن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا.

صِغَرِ سِن

خرد سالی، بچپن.

صَغِیْر سِنی

بال پن، چھوٹی عمر، خورد سالی، کم سنی

صَغِیرِ سِن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا

صَغِیر و کَبِیر

کم سن ااور بزرگ، ادنیٰ و اعلیٰ، عام لوگ، چھوٹے اور بڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں صِغار کے معانیدیکھیے

صِغار

siGaar•सिग़ार

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: صَغِیر

اشتقاق: صَغَرَ

  • Roman
  • Urdu

صِغار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • صغیر کی جمع، چھوٹے
  • چھوٹے لڑکے، چھوٹی لڑکیاں، چھوٹے لوگ
  • غیر اہم لوگ

Urdu meaning of siGaar

  • Roman
  • Urdu

  • saGiir kii jamaa, chhoTe
  • chhoTe la.Dke, chhoTii la.Dkiiyaan, chhoTe log
  • Gair aham log

English meaning of siGaar

Noun, Masculine, Plural

  • small or young ones
  • unimportant people

सिग़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • छोटे
  • छोटे लड़के, छोटे लोग, छोटी उम्र के लड़के लोग
  • महत्वहीन लोग

صِغار کے متضادات

صِغار کے مرکب الفاظ

صِغار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِغار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِغار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone