تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sickness" کے متعقلہ نتائج

sickness

بِیماری

sweating-sickness

مختلف طرح کے بخاروں میں سے کوئی جس میں بہت پسینہ آتا تھا، انگلستان میں ۱۵ ویں اور ۱۶ ویں صدی میں اس کا زور رہا۔.

sleepy sickness

برط ENCEPHALITIS LETHARGICA.

sleeping sickness

مدارینی علاقے کے کئی امر اض میں سے ایک جو سخت کسلمندی پیدا کر تا ہے،ایک تر خانی جنس کے طفیلی حیویے سے پیدا ہو تا ہے جو خر مگس (سی سی مکھی) پھیلا تی ہے، مرض النو م ، نیند روگ۔.

serum sickness

سیرہ کے انجکشن کا ردّ عمل جس سے جلد پر دانے ابھرسکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے، مصلی مرض ۔.

radiation sickness

ا شعاع مثلاً لاشعاع یا گاما شعاعوں وغیرہ کے پڑنے سے پیدا ہونے والا عارضہ ۔.

سِینے

انسان کا وہ حصہ جس میں چوچیاں ہوتی ہیں، بدن کا وہ حصہ جو گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتا ہے

سِکّے

سکّہ کی جمع اور مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرکاری منقش زر جو ملک میں لین دین کے کام آئے

سِیکْنا

رک : سِیکھنا .

سِکْنا

آگ پرسینْکا جانا، بھونا جانا، تپنا

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سِیکَس

ऊसर

سِنیہ

(ہندو) محبّت، عاشقی،

succès de scandale

کسی شے کی رُسواکُن فطرت یا بدنامی وجۂ شہرت۔.

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

sickness کے لیے اردو الفاظ

sickness

ˈsɪk.nəs

sickness کے اردو معانی

  • بیماری
  • مرض
  • متلی
  • خرابی صحت
  • کوئی مخصوص بیماری روگ
  • امراض معا
  • بیماری کی کوئی حالت

sickness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बीमारी
  • मर्ज़
  • मतली
  • ख़राबी सेहत
  • कोई मख़सूस बीमारी रोग
  • अमराज़ मिआ
  • बीमारी की कोई हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sickness)

نام

ای-میل

تبصرہ

sickness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone