تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sickle" کے متعقلہ نتائج

sickle

دَرَانْتی

sickle-bill

درانتی جیسی لمبی، خمیدہ چونچ والا پرندہ خصوصاً جنس Eutoxeres کی کوئی خوش الحان چڑیا ، شکر خورہ یا جل ککڑ۔.

sickle-feather

مرغ کی دم کے دو لمبے درمیانی پروں میں سے کوئی۔.

sickle-cell anaemia

ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.

shackle

بَنْدَھن

sickled

درانتی دار

sickleman

درانتی سے کاٹنے والا

hammer and sickle

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

سِکھلا

teach, train

ثِقْل

بوجھ، وزن، بھاری پن، گرانی

سِکْھلائی

سکھانا ، تعلیم ، تربیت ، تدریس .

sickle کے لیے اردو الفاظ

sickle

ˈsɪk.əl

sickle کے اردو معانی

  • ہنسیا
  • درانتی
  • فولاد کا ایک دستہ دار ہک یا خمیدہ پٹی جو اناج یا گھاس کاٹنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • (بڑے S سے) درانتی کی شکل کا تاروں کا جھرمٹ جو برج اسد کہلاتا ہے

sickle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हंसिया
  • दरांती
  • फ़ौलाद का एक दस्तादार हिक्क या ख़मीदा पट्टी जो अनाज या घास काटने के लिए इस्तिमाल होती है
  • (बड़े S से) दरांती की शक्ल का तारों का झुरमुट जो बुरज-ए-असद कहलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sickle)

نام

ای-میل

تبصرہ

sickle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone