تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِبْط" کے متعقلہ نتائج

سِبْط

بیٹی کا بیٹا، نواسا، دختر زادہ

سِبْطَین

دونوں نواسے، مراد : رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں نواسے، یعنی حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما

سِبْطِ شَہِ لَولاک

نواسَۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم .

سِبْطِ اَکْبَر

بڑا نواسہ، مراد: نبیرہ رسول امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سِبْطِ اَصْغَر

چھوٹا نواسہ ؛ مراد : امام حسین رضی اللہ عنہُ .

سِبْطِ پَیَمبَر

نواسَۂ رسول حضرت امام حسنؓ یا حضرت امام حسینؓ.

سِبْطِ نَبی

رک : سبطِ پیمبر .

سِبْطِ رَسُول

رک : سبطِ پیمبر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِبْط کے معانیدیکھیے

سِبْط

sibtसिब्त

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

سِبْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹی کا بیٹا، نواسا، دختر زادہ
  • بیٹے کا بیٹا، فرزند زادہ، پوتا
  • آل اولاد، نسل‏، قبیلہ، کُنبہ، گروہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سِبْت

رَن٘گی ہوئی کھال ، ادھوڑی ، چمڑا

Urdu meaning of sibt

  • Roman
  • Urdu

  • beTii ka beTaa, navaasa, duKhtar zaada
  • beTe ka beTaa, farzand zaada, potaa
  • aal-o-aulaad, nasal, qabiila, kunba, giroh

English meaning of sibt

Noun, Masculine

  • grandchild, son of daughter or son
  • progeny, family
  • a tribe (of Israelites)

सिब्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़की का लड़का, दौहित्र, दुहिता- सुत, नाती, नवासा

سِبْط کے متضادات

سِبْط کے قافیہ الفاظ

سِبْط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِبْط

بیٹی کا بیٹا، نواسا، دختر زادہ

سِبْطَین

دونوں نواسے، مراد : رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں نواسے، یعنی حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما

سِبْطِ شَہِ لَولاک

نواسَۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم .

سِبْطِ اَکْبَر

بڑا نواسہ، مراد: نبیرہ رسول امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سِبْطِ اَصْغَر

چھوٹا نواسہ ؛ مراد : امام حسین رضی اللہ عنہُ .

سِبْطِ پَیَمبَر

نواسَۂ رسول حضرت امام حسنؓ یا حضرت امام حسینؓ.

سِبْطِ نَبی

رک : سبطِ پیمبر .

سِبْطِ رَسُول

رک : سبطِ پیمبر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِبْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِبْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone