تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِباغَت" کے متعقلہ نتائج

صِباغَت

خرد بینی امتحان کی غرض سے رنگ دینا.

صِباغَت کَرْنا

کسی چیز کو رنگنا ، رنگنے کا عمل ، رنگائی.

صِباغَت پَذِیر

رن٘گ کا اثر لینے والا ، رنگا جانے والا.

مَنفی صَباغَت

(حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

صِبْغَت

صبغ، رن٘گ

صِبْغات

صبغہ (رک) کی جمع.

صِبْغَتُ اللہ

اللہ تعالیٰ کا رن٘گ ، قدرتی رن٘گ یا دین کا رن٘گ ؛ (مجازاً) خدا کی مرضی ، رضائے الٰہی.

صِیاغَت

سُنار کا کام، زرگری، سونا چڑھانا یا سونے کا ملمع کرنا، تذبیب

صَبّاغی

رنگنا، رنگنے کا پیشہ، رنگریزی، رنگ پھیرنا، صِباغت

صِبْغاتی

صبغات (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَباحَت

چہرے کی سفید رنگت، گورا پن

صِباغ

رن٘گ

صَبّاغ

رنگنے والا، رنگنے کا کام کرنے والا، رنگریز

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

صبائی

صَبا جیسا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں صِباغَت کے معانیدیکھیے

صِباغَت

sibaaGat•सिबाग़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَبَغَ

  • Roman
  • Urdu

صِباغَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خرد بینی امتحان کی غرض سے رنگ دینا.
  • رنگنا ، رنگنے کا پیشہ ، رنگریزی ، رنگ پھیرنا.

Urdu meaning of sibaaGat

  • Roman
  • Urdu

  • Khirad biinii imatihaan kii Garaz se rang denaa
  • rangnaa, rangne ka peshaa, ranagriizii, rang phernaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِباغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِباغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone