تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shunt" کے متعقلہ نتائج
shunt کے لیے اردو الفاظ
shunt کے اردو معانی
اسم، فعل
- راستے سے ہٹانا یا ایک طرف دھکیلنا جیسے ریل گاڑی یا اس کے ڈبے کو کسی اور پٹڑی کی طرف یا خاص لائن سے ذیلی لائن پر ہٹا دینا
- راستہ بدل دینا
- دامن چھڑا لینا
- (طب) خون کی رو کو تبدیل کر دینا (نالی لگا کر)
- (برق) برقی رو کی راہ بدلنا
- کہیں نالی لگانا یا مہیا کرنا
- راستے سے ہٹ جانا یا ایک طرف ہو جانا یا ریل کی پٹڑی، فون یا بجلی کی رو بدل دینا وغیرہ
- کانٹا بدلنا
shunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- रास्ते से हटाना या एक तरफ़ धकेलना जैसे रेलगाड़ी या इस के डिब्बे को किसी और पटड़ी की तरफ़ या ख़ास लाईन से ज़ेली लाईन पर हटा देना
- रास्ता बदल देना
- दामन छुड़ा लेना
- (तिब्ब) ख़ून की रो को तबदील कर देना (नाली लगा कर
- (बर्क़) बर्क़ी रो की राह बदलना
- कहीं नाली लगाना या मुहय्या करना
- रास्ते से हिट जाना या एक तरफ़ हो जाना या रेल की पटड़ी, फ़ोन या बिजली की रो बदल देना वग़ैरा
- कांटा बदलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shunt)
shunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔