تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعَب" کے متعقلہ نتائج

شُعَب

شعبہ کی جمع، شاخیں، حصے، جز، ٹکڑے

شِعْب

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شاب

جوان، نوخیز

شَعَب

قبیلہ، گروہ

شُہُب

شہاب کی جمع، بہت سارے شہاب، ٹوٹنے والے تارے

شَہَاب

وہ گہرا سوخ رنگ جو کسم یعنی کسنبہ کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں

شِہَاب

لَو، زبانۂ آتش، شلعہ بلند، شعلہ جوالہ، دہکتی ہوئی آگ، دہکتی ہوئی لکڑی

شِعاب

دو پہاڑوں کے درمیان سے گزرنے والے راستے، درّے

شابِ رُومی

سفید مرچ

شابِ فَرَنگی

یورپ کی بھٹکَری .

شَہْبا

वह घोड़ी या ऊँटनी जिसका रंग सफेदी मिला काला हो और सफेदी अधिक हो।

شُعْبَہ

شاخ، ٹہنی، ڈال

شُعْبی

شعب (رک) سے منسوب ، (طب) پھیپھڑوں کی باریک شاخوں سے متعلق .

شَہْبَہ

बूढ़ी स्त्री, वृद्धा, जरिता।

شِعْبَہ

گَھاٹی ، درّہ ، پہاڑی راستہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعَب کے معانیدیکھیے

شُعَب

shu'ab•शु'अब

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: شُعْبَہ

موضوعات: طب

اشتقاق: شَعَبَ

  • Roman
  • Urdu

شُعَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شعبہ کی جمع، شاخیں، حصے، جز، ٹکڑے
  • ادارے، محکمات، دفاتر، شعبہ جات
  • طب: قصبہ ریہ کی باریک باریک شاخیں جو پھیپھڑوں میں جاتی ہیں

Urdu meaning of shu'ab

  • Roman
  • Urdu

  • shobaa kii jamaa, shaaKhen, hisse, juz, Tuk.De
  • idaare, muhkamaat, dafaatir, shobaa jaat
  • tibbah qasba riyaa kii baariik baariik shaaKhe.n jo pheph.Do.n me.n jaatii hai.n

English meaning of shu'ab

Noun, Masculine, Plural

  • offices, institution
  • divisions, branches, pieces
  • Medicine: the narrow ducts of the lungs

शु'अब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चिकित्सा: फेफड़े की बारीक नालियां
  • शाख़ें, हिस्से
  • संस्थाएं, कार्यालय, विभाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone