تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"short" کے متعقلہ نتائج

short

چھوٹا

shorty

بول چال: ٹھگنا، پست قد آدمی۔.

شُرْط

۱. سازگار ، موافق .

شارْٹ گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جس کا دانہ چھوٹا اور گول ہوتا ہے .

short-handed

عملے کی کمی سے دوچار۔.

short-eared owl

ایک نقل مکانی کرنے والا اُلّو جو اکثر دن کو کھلے دیہات میں شکار کرتا ہے، Asio flammeus ۔.

short rib

برط FLOATING RIB.

short view

کوتاہ اندیشی، مستقبل کے بجائے صرف حال پر توجہ۔.

short metre

عروض: چار مصرعوں کا حمدیہ بند جس میں مصرعوں کے ارکان کی تعداد ۶،۶،۸ اور ۶ ہوتی ہے۔.

short-pitched

کریکٹ: (بال) جس کا ٹپہ بو لرکے زیادہ قریب ہو۔.

short-range

مختصر حدود یا پھیلاؤ والا، محدود۔.

short fuse

بول چال: غصیل پن، زود رنجی، بدمزاجی۔.

short leet

اسکاچ: خصوصاً.

short sight

کوتاہ نظری ، قریبی چیزوں کے علاوہ، دور کی چیزیں صاف نہ دیکھ سکنا، نزدیکی بصارت۔.

short weight

مطلوبہ یا صحیح وزن سے کم۔.

short کے لیے اردو الفاظ

short

ʃɔːt

short کے اردو معانی

  • چھوٹا
  • کوتاہ
  • پست قامت
  • کم عمر
  • کم وقت
  • مختصر
  • مجمل
  • روکھا
  • زود فراموش
  • کسی حد تک نہ جا سکنے والا
  • تھوڑا
  • ناکافی
  • مناسب وزن یا مقدار سے کم
  • کم مہیا کیا گیا (بعد میں on لگاتے ہیں)
  • معقول یا مناسب مقدار یا رقم نہ رکھنے والا
  • خستہ (منھ میں جلد گھل جانے والا)
  • (فلزیات) زود گسل اور بے لوچ (دھات وغیرہ)
  • پھوٹک اور بھربھرا
  • (مالیات) فروخت کی جانے والی اشیا کی ملکیت سے عاری
  • ایسی اشیا کے متعلق
  • (صوتیات) حرف علت کی تقصیر (یعنی اسے زیادہ لٹکا یا بڑھا کر ادا نہ کرنے کا عمل جیسے din میں بمقابلہ dine کے)
  • (عروض) کوتاه یا بے زور

short के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छोटा
  • कोताह
  • पस्तक़ामत
  • कमउमर
  • कम वक़्त
  • मुख़्तसर
  • मुजमल
  • रूखा
  • ज़ूद फ़रामोश
  • किसी हद तक ना जा सकने वाला
  • थोड़ा
  • नाकाफ़ी
  • मुनासिब वज़न या मिक़दार से कम
  • कम मुहय्या किया गया (बाद में on लगाते हैं
  • माक़ूल या मुनासिब मिक़दार या रक़म ना रखने वाला
  • ख़स्ता (मुँह में जल्द घुल जाने वाला
  • (फ़लज़यात) ज़ूद ग़ुस्ल और बे लोच (धात वग़ैरा
  • फोटक और भुरभुरा
  • (मालियात) फ़रोख़त की जाने वाली अश्या की मिल्कियत से आरी
  • ऐसी अश्या के मुताल्लिक़
  • (सोतयात) हर्फ़-ए-इल्लत की तक़सीर (यानी उसे ज़्यादा लटका या बढ़ा कर अदा ना करने का अमल जैसे din में बमुक़ाबला dine के
  • (उरूज़) कोताए या बे ज़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (short)

نام

ای-میل

تبصرہ

short

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone