تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

شور کَرنا

(عور) دھمکانا، کھڑکنا-

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

(قانون) کالے پانی بھیجنا، بطور سزا کسی شخص کو جزیرۂ انڈمان بھیج دینا، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ بلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت میں جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں)

شور و شَغَب کَرنا

بہت گڑبڑ مچانا

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

شور بَرپا کَرْنا

شور مچانا، ہنگامہ کرنا، ہلڑی بازی کرنا .

شِعْر کَرنا

شعر کے قالب میں ڈھالنا، مصرع لگا کے شعر مکمل کرنا، شعر کی طرح پُرلطف بنا دینا

شیر کَرنا

(پر کے ساتھ) شکار کے لیے ایک جانور کو دوسرے جانور پر چھوڑنا .

شیری کَرنا

بہادری دکھانا ، مقابلہ کرنا.

شاعِری كَرنا

باتوں كو بڑھا چڑھا كر كہنا ، مبالغہ سے كام لینا ، جھوٹ بولنا ۔

شَر کَرْنا

جھگڑا کرنا، لڑائی یا جنگ کرنا، فتنہ و فساد برپا کرنا، شور و غل مچانا

شُرُوع کَرنا

کسی کام کی ابتدا کرنا، آغاز کرنا

شَوہَر کَرنا

عورت کا مرد سے نکاح کرنا .

توڑا شیر کَرْنا

بندوق کے فتیلے کو اُکسانا تاکہ بر وقت آگ دکھائی جا سکے، توڑے دار بندوق کو داغنے کے لیے تیار رکھنا

کارَوانی شاہْراہ

قافلے والوں کی گزرگاہ

شِعْر مَوزُوں کَرنا

تُک بندی کرنا، کسی وزن کے مطابق شعر کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شور کَرنا کے معانیدیکھیے

شور کَرنا

shor karnaa•शोर करना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

شور کَرنا کے اردو معانی

  • (عور) دھمکانا، کھڑکنا-
  • زور سے بولنا، چیخنا چلانا، غُل مچانا نیز آہ و فغان کرنا-

Urdu meaning of shor karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) dhamkaanaa, kha.Daknaa
  • zor se bolnaa, chiiKhnaa chillaanaa, Gul machaanaa niiz aah-o-phugaa.n karnaa

English meaning of shor karnaa

  • to make a noise, create an uproar or disturbance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone