تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَۂ طُور" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَۂ طُور کے معانیدیکھیے

شُعْلَۂ طُور

sho'la-e-tuurशो'ला-ए-तूर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

شُعْلَۂ طُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طور کا جلوہ، نور یا جلوہ جو حضرت موسٰیؑ نے کوہ طور پر دیکھا، مراد: برق تجّلی

Urdu meaning of sho'la-e-tuur

  • Roman
  • Urdu

  • taur ka jalvaa, nuur ya jalvaa jo hazrat mosaa.iiau ne koh taur par dekhaa, muraadah barq tajallii

English meaning of sho'la-e-tuur

Noun, Masculine

  • blaze at Toor mountain-allusion to Moses
  • flash of mountain of Sinai, the light or flash that Prophet Moses saw at mountain Sinai, i.e. flash of lightning

शो'ला-ए-तूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तूर पहाड़ का तेज, नूर या तेज जो पैग़म्बर मूसा ने तूर पहाड़ पर देखा अर्थात, प्रकाश फैलाने वाली बिजली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْلَۂ طُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْلَۂ طُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone