تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shocking" کے متعقلہ نتائج

shocking

وحشت خیز، سخت ناگوار، بہت ناپسندیدہ۔.

shocking pink

شوخ گلابی رنگ۔.

shucking

بھوسا

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شیوِن٘گ مَشِین

حجامت کرنے کا آلہ ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین.

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین بہریا چَٹائی کا لَہْنگا

sucking

(شیر خوار بچہ) جس کی دودھ چھٹائی نہ ہو ئی ہو۔.

stocking

(الف) لمبی جراب ، موزے خصوصاً زنانہ نیم شفاف عموماً نائیلون کے بنے ہوئے (ب) امریکا: SOCK معنی ۱ ۔.

shaking

لَرزہ

smocking

کپڑے کو ٹانکے دار پلیٹیں ڈال کر سجانا ، اکثر شہد کے چھتے یا مسدس خانوں کی شکل میں ۔.

sucking-disc

کسی سطح پر چپکا رہنے والا عضو یا پُرزہ ۔.

shocking کے لیے اردو الفاظ

shocking

ˈʃɒk.ɪŋ

shocking کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • صدمہ انگیز
  • حیرت، دکھ، خوف وغیرہ میں ڈال دینے والا، جیسے بہت زیاده گستاخانه یا ناشائسته
  • سنسنی خیز
  • (عوامی) خوفناک ڈراؤنا

shocking के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • सदमा अंगेज़
  • हैरत, दुख, ख़ौफ़ वग़ैरा में डाल देने वाला, जैसे बहुत ज़्यादे गसताख़ाने या नाशाइसते
  • सनसनीखेज़
  • (अवामी) ख़ौफ़नाक डरावना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shocking)

نام

ای-میل

تبصرہ

shocking

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone