تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shock" کے متعقلہ نتائج

shock

دَھچْکَہ

شوک

رنج، غم، دُکھ، تکلیف، ریاضت، افسوس، ماتم، آہ

shock tactics

دفعتہ پُر زور اقدام یا کارروائی ۔.

shock troops

اچانک یلغار کے لیے سدھائے ہوئے فوجی دستے۔.

shock therapy

نفسیات: برقی جھٹکوں یا سکتہ اورتشنج پیدا کرنے والی دوائوں کے ذریعے دماغی اختلال واضمحلال کا علاج۔.

shock stall

آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.

shock cord

ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔.

shock workers

رک.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

shock absorber

گاڑیوں میں لگا ہوا صدمہ روک پرزہ ، ضربہ گیر۔.

shock-brigade

سابق سوویٹ یونین میں رضا کارجاں بازوں کی ایک عسکری تنظیم۔.

shuck

اخروٹ کا چھلکا

شوخ

چنچل، شریر، طرّار

شوکی

name of character, abbreviated form of Ashok

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

shock کے لیے اردو الفاظ

shock

ʃɒk

shock کے اردو معانی

  • صدمه
  • تصادم
  • ضرب شدید
  • ذہن و جذبات کو لگا ہوا اچانک دھچکا
  • تہذیب و اخلاق کی پامالی پر پہنچنے والا شدید صدمہ
  • ایسے دھچکوں یا صدموں کے اثرات
  • (امراضیات) اعصابی نظام پر کسی شدید دباؤ کی وجہ سے جسمانی اضمحلال، جیسے شدید چوٹ
  • عمل جراحی یا اچانک جذباتی اختلال کے مابعد اثرات
  • اعصابی پژمردگی یا افسردگی کے مابعد اثرات
  • جسم کے اندر برقی رو گزر جانے سے اچانک صدمہ

shock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सदमे
  • तसादुम
  • ज़रब-ए-शदीद
  • ज़हन-ओ-जज़बात को लगा हुआ अचानक धचका
  • तहज़ीब-ओ-अख़लाक़ की पामाली पर पहुंचने वाला शदीद सदमा
  • ऐसे धचकों या सदमों के असरात
  • (उमरा ज़य्यात) आसाबी निज़ाम पर किसी शदीद दबाओ की वजह से जिस्मानी इज़मिहलाल, जैसे शदीद चोट
  • अमल जर्राही या अचानक जज़बाती इख़तिलाल के माबाद असरात
  • आसाबी पज़मुर्दगी या अफ़्सुर्दगी के माबाद असरात
  • जिस्म के अंदर बर्क़ी रो गुज़र जाने से अचानक सदमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shock)

نام

ای-میل

تبصرہ

shock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone