تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِوْراتْری" کے متعقلہ نتائج

شِوْراتْری

ہندوؤں کے ایک مشہور اور بڑے تیوہار کا نام جو شِو کی یادگار میں بھاگن بُدی چودس کو منایا جاتا ہے اور اس میں دھوم دھام کے ساتھ برت رکھتے اور نہایت خوشی کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِوْراتْری کے معانیدیکھیے

شِوْراتْری

shivratriशिवरात्रि

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِوْراتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوؤں کا ایک بڑا تہوار جس میں پھاگن بدی چودس کو شیوجی کی پوجا کرتے ہیں اور برت رکھتے اور خوشی مناتے ہیں .
  • ہندوؤں کے ایک مشہور اور بڑے تیوہار کا نام جو شِو کی یادگار میں بھاگن بُدی چودس کو منایا جاتا ہے اور اس میں دھوم دھام کے ساتھ برت رکھتے اور نہایت خوشی کرتے ہیں.

Urdu meaning of shivratri

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka ek ba.Daa tahvaar jis me.n phaagun badii chaudas ko shiivjii kii puujaa karte hai.n aur barat rakhte aur Khushii manaate hai.n
  • hinduu.o.n ke ek mashhuur aur ba.De tayohaar ka naam jo sho kii yaadgaar me.n bhaagan budii chaudas ko manaayaa jaataa hai aur is me.n dhuum dhaam ke saath barat rakhte aur nihaayat Khushii karte hai.n

शिवरात्रि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चान्द्र मास के कृष्ण पक्ष की चतुर्दशी।
  • फाल्गुन बदी चतुर्दशी। (कहते हैं कि इसी रात्रि को शिव-पार्वती का विवाह हुआ था।)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِوْراتْری

ہندوؤں کے ایک مشہور اور بڑے تیوہار کا نام جو شِو کی یادگار میں بھاگن بُدی چودس کو منایا جاتا ہے اور اس میں دھوم دھام کے ساتھ برت رکھتے اور نہایت خوشی کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِوْراتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِوْراتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone