تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکْہَری" کے متعقلہ نتائج

شِکْہَری

(جوہری) پُلک یا تامڑا کی چوتھی قسم جس کے بے شمار رن٘گ ہوتے ہیں یہ قسم پرتگال میں دریافت کی گئی ، زیورات اور ادویات میں بھی مستعمل .

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

شِکْھری

نوکیلا، نوک دار

شِکاری دَسْتَک

جب جنگلی درندہ اپنی شکار گاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآوازِ بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے، شکار کرنے کے لیے مطلع کرنا

شِکاری کُتّا

وہ کتّا جو شکار مارے، تازی

شِکاری پَرِنْد

وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے.

شِکاری جانْوَر

شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.

شِکاری کوٹ

جودھپوری وضع کا کوٹ جو شکار کھیلتے وقت پہنا جاتا ہے

شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

شِکاری کُتّا شیر سے مُنھ نَہِیں پھیرْتا

تجربہ کار آدمی مشکل کاموں سے نہیں ڈرتا

شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

مَوت کے شِکاری

خوف زدہ کرنے والے ، ڈرانے والے ، موت سے ہمکنار کرنے والے

صَدَف شِکاری

موتی حاصل کرنے کے لیے سیپیوں کو سمندر سے نکالنے کا کام.

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

سَگِ شِکاری

شِکار مارنے والا کُتّا ، سگِ صیدی .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْہَری کے معانیدیکھیے

شِکْہَری

shik.harii•शिकहरी

  • Roman
  • Urdu

شِکْہَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جوہری) پُلک یا تامڑا کی چوتھی قسم جس کے بے شمار رن٘گ ہوتے ہیں یہ قسم پرتگال میں دریافت کی گئی ، زیورات اور ادویات میں بھی مستعمل .

Urdu meaning of shik.harii

  • Roman
  • Urdu

  • (jauharii) pulak ya taam.Daa kii chauthii qasam jis ke beshumaar rang hote hai.n ye qism purtgaal me.n daryaafat kii ga.ii, jevraat aur adviyaat me.n bhii mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکْہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکْہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone