تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکار کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکار کھیلْنا کے معانیدیکھیے

شِکار کھیلْنا

shikaar khelnaaशिकार खेलना

محاورہ

مادہ: شِکار

  • Roman
  • Urdu

شِکار کھیلْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی جانور کو مارنا یا پکڑنا، مجازاً: کسی کو گرفتار کرنا یا گرفت میں لانا
  • پھندے میں پھن٘سانا، فریب دینا

Urdu meaning of shikaar khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jaanvar ko maarana ya paka.Dnaa, majaaznah kisii ko giraftaar karnaa ya girifat me.n laanaa
  • phande me.n phansaanaa, fareb denaa

English meaning of shikaar khelnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • go hunting, Metaphorically: arresting or detaining someone
  • to trap, to cheat

शिकार खेलना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • फंदे में फँसाना, छल करना
  • किसी जानवर को मारना या पकड़ना, प्रतीकात्मक: किसी को गिरफ़्तार करना या गिरिफ़त में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکار کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکار کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone