تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگافْتَنی" کے متعقلہ نتائج

شِگافْتَنی

दरार पड़ने योग्य, फटने योग्य।।

شِگُفْتَنی

کھلنے کے قابل، شگفتہ ہونے کے لائق

شِگافْتَگی

کھلنا ، پھٹنا

شِگُفْتَگی

(پھول وغیرہ کا) کھلنا، کلھنے کی حالت یاعمل، شگفتہ ہونا

شِگافْتَہ

پھٹا ہوا، چِرا ہوا، شگاف دار

شِگافی

پھاڑنا، چیرنا، چیرپھاڑ، درار، حصوں میں بنٹنا

مُو شِگافانَہ

باریک بینی کا ، نکتہ چینی کا

طُولی شِگُفْتَگی

(نباتیات) جب کبھی زردان میں شگاف طولی طور پر ہوں تو اسے طولی شگفتگی کہتے ہیں.

مِصْراعی شِگُفْتَگی

(نباتیات) پودوں کے بیضہ دان کا کشادہ ہونا

کَبابَۂ دَہَن شِگافْتَہ

رک : کبابۂ خنداں.

رَنْگ شِگُفْتَگی پَر ہونا

رن٘گ کا تازگی پر ہونا ، خُوش رن٘گ ہونا .

دِل شِگافی

دلی اذیت ، سخت رنج

وا شِگافی

واشگاف (رک) ہونے یا کرنے کی حالت ، واضح ہونا ، ظاہر ہونا ، صاف ہونا ۔

سِینَہ شِگافی

سینے میں شگاف پڑنا، چھاتی چیردینا، سخت صدمہ اُٹھانا

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگافْتَنی کے معانیدیکھیے

شِگافْتَنی

shigaaftanii•शिगाफ़्तनी

اصل: فارسی

शिगाफ़्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरार पड़ने योग्य, फटने योग्य।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگافْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگافْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone