تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیرِ ماہی" کے متعقلہ نتائج

شیرِ ماہی

ایک وضع کی بڑی مچھلی، جس کے دانتوں سے چاقو، پیش قبض وغیرہ کے دستے بنائے جاتے ہیں

شیر ماھی

A very big fish.

شِیْرمال

ایک قسم کی میٹھی روٹی جسے پکاتے وقت دودھ کا چھینٹا دیا جاتا ہے، ایک روغنی روٹی جو دودھ میں آٹا گوندھ کر بنتی ہے

شِیر گاہی

دودھ اور دودھ سے حاصل کردہ ، دودھ سے بنی ہوئی .

شِیر مالی

دودھ اور میدے سے بنی ہوئی (روٹی) .

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شور میں آنا

جوش میں آنا، غصہ ہونا، خفا ہونا .

شَہْر میں ہَنڈْوانا

شہر میں تشہیر کرانا

شورے میں جَھلْنا

شورے ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا ہونا (پانی کی صراحی کا) .

شَرْع میں کیا شَرْم

one should not hesitate to do or ask for what the Islamic law allows

شَرْع میں شَرْم کیا

صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہیں کرنا چاہیے

شورے میں جھالْنا

پانی کی صراحی کو شورے ملے ہوئے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا، شورے کی مدد سے ٹھنڈا کرنا

شَرْع میں خَلَل ڈَالْنا

شرع محمدی میں کوئی نئی بات نکال کر کھڑی کردینا، بدعت کرنا .

شَرْع میں رَخْنَہ نِکالنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے خلل ڈالنا، مذہبی باتوں میں جھگڑا نِکالنا

شَرْع میں شَرْم کاہے ہی

صاف بات کہنے یا جائز کام کرنے میں پس و پیش نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ ماہی کے معانیدیکھیے

شیرِ ماہی

sher-e-maahii•शैर-ए-माही

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

شیرِ ماہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی بڑی مچھلی، جس کے دانتوں سے چاقو، پیش قبض وغیرہ کے دستے بنائے جاتے ہیں
  • ایک قسم کی بڑی مچھلی، جس کے چھلکے سفید ہوتے ہیں اور گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے

Urdu meaning of sher-e-maahii

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii ba.Dii machhlii, jis ke daa.nto.n se chaaquu, peshqabz vaGaira ke daste banaa.e jaate hai.n
  • ek kism kii ba.Dii machhlii, jis ke chhilke safaid hote hai.n aur gosht bahut laziiz hotaa hai

English meaning of sher-e-maahii

Noun, Feminine

  • narrow-barred Spanish mackerel, a kind of fish having tasty flesh
  • sea lion, large eared seal

शैर-ए-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बहुत बड़ी मछली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیرِ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیرِ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone