تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیلْیائی" کے متعقلہ نتائج

شیلْیائی

قدیم انسان جس کا زمانہ بیس ہزار برس سے ایک لاکھ برس ادھر کا ہے اس کے اوزار شیلے نامی ایک قریہ واقع فرانس میں پائے گئے.

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنچ، لوکا، لو

شُعْلَا

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

شِوالہ

دیو مندر، شیو جی کا مندر، شوالے

شِوَالَا

مہادیوشو کا استھان، شِو جی کا مندر

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شل

شَہْلائی

سیاہی لیے ہوئے بھوری یا سیاہ مائل بسرخی، آن٘کھ کا سانولا پن، آن٘کھ کی کجلاہٹ .

شَیلا

پختہ پہاڑ، پتھر کا ٹیلا، چٹان

شیلا

سوتی ریشمی چادر جو عموماً دکن میں بنتی ہے پگڑی پٹکے وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سیلا.

شیلی

انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

شَہلہ

بڑھیا، ضعیف اور معمر عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں شیلْیائی کے معانیدیکھیے

شیلْیائی

shelyaa.ii•शेल्याई

  • Roman
  • Urdu

شیلْیائی کے اردو معانی

صفت

  • قدیم انسان جس کا زمانہ بیس ہزار برس سے ایک لاکھ برس ادھر کا ہے اس کے اوزار شیلے نامی ایک قریہ واقع فرانس میں پائے گئے.

Urdu meaning of shelyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim insaan jis ka zamaana biis hazaar baras se ek laakh baras udhar ka hai is ke auzaar shiile naamii ek qarya vaaqya fraans me.n pa.e ge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیلْیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیلْیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone