تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیفَین" کے متعقلہ نتائج

شَرِیفَین

مقدس ، بزرگ (مقامات وغیرہ)، عموماً حرمین کے ساتھ مستعمل ہے .

حَرمَیْن شَرِیفَیْن

کعبہ (جو مکہ معظمہ میں ہے) اور جناب رسولؐ خدا کا روضہ (جو مدینہ منورہ میں ہے)، ہر دو حرم، کعبہ شریف اور روضہ رسولؐ

شَرِیفانَہ

شریفوں کا سا، شریف آدمی کا، اچھا، عمدہ، ستھرا وغیرہ

شَرِیفوں کے دانے سَر دُکھتے پہ کھانے

شرفاء کا پاسِ خاطر ضرور ہے .

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں کی دوستی پایدار ہوتی ہے.

غَیر شَرِیفانَہ

شرافت سے دور ؛ غیر مہذّب.

وَضْعِ شَرِیفانَہ

سچے لوگوں جیسا رکھ رکھاؤ اور انہی کے جیسی وضع قطع

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَرْمگِیں

۱. خجل ، شرمندہ .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شِرْیانی

(مجازاً) خاص ، اہم ، غیر معمولی .

شِرِینی

مٹھائی ، حلوہ .

شَریف

بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

شِرْیان

artery

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیفَین کے معانیدیکھیے

شَرِیفَین

shariifain•शरीफ़ैन

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

شَرِیفَین کے اردو معانی

  • مقدس ، بزرگ (مقامات وغیرہ)، عموماً حرمین کے ساتھ مستعمل ہے .

Urdu meaning of shariifain

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddas, buzurg (muqaamaat vaGaira), umuuman harmain ke saath mustaamal hai

शरीफ़ैन के हिंदी अर्थ

  • पवित्र, पूजनीय (स्थान आदि), प्रायः हरम के साथ प्रयुक्त है

شَرِیفَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone