تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

شَرْف کَرنا

بلند ہونا ، عروج کی طرف جانا .

شَرْف حاصِل کَرنا

عزت پانا

شَرْط کَرنا

بازی لگانا .

شَرْم کَرنا

لحاظ کرنا، پاس کرنا، بھرم رکھنا، لاج رکھنا

شِرْک کَرنا

ایسا مسلک اختیار کرنا جس سے شرک لازم آئے، بت پرستی کرنا .

شَر کَرْنا

جھگڑا کرنا، لڑائی یا جنگ کرنا، فتنہ و فساد برپا کرنا، شور و غل مچانا

شَرْح کَرْنا

کسی بات کو وضاحت کے ساتھ یا کھول کر بیان کرنا، معنی و مطالب کی تشریح کرنا

شَرَن کَرنا

حفاظت کرنا ، پناہ دینا .

قُرْآن شَرِیف

(تعظیماً) قرآن مجید ؛ کلام اللہ مسلمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم عربی کے قرآن شریف کو اپنا دین و ایمان اور آسمانی کتاب قرار دیتے ہیں .

قُرْآن شَرِیف کا دَور

حافظ کا قرآن پاک کو اس غرض سے پڑھنا کہ بھول نہ جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْف کَرنا کے معانیدیکھیے

شَرْف کَرنا

sharf karnaa•शर्फ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شَرْف کَرنا کے اردو معانی

  • بلند ہونا ، عروج کی طرف جانا .

Urdu meaning of sharf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buland honaa, uruuj kii taraf jaana

शर्फ़ करना के हिंदी अर्थ

  • ऊँचा होना, उत्कर्ष की ओर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone