تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراب کے ساتھ خُمار ہے" کے متعقلہ نتائج

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

سَر کے ساتھ ہے

دم سے وابستہ ہے ، تادمِ زیست ساتھ لگا ہوا ہے .

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

دُکھ سُکھ سب کے ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

مرنا جینا سب کے ساتھ ہے

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراب کے ساتھ خُمار ہے کے معانیدیکھیے

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

sharaab ke saath KHumaar haiशराब के साथ ख़ुमार है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شَراب کے ساتھ خُمار ہے کے اردو معانی

  • آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of sharaab ke saath KHumaar hai

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam ke saath takliif bhii hai, laazim-o-malzuum chiiz ke mutaalliq kahte hai.n

शराब के साथ ख़ुमार है के हिंदी अर्थ

  • आराम के साथ-साथ कष्ट भी है, अविभाज्य चीज़ के बारे में कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

سَر کے ساتھ ہے

دم سے وابستہ ہے ، تادمِ زیست ساتھ لگا ہوا ہے .

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

دُکھ سُکھ سب کے ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

مرنا جینا سب کے ساتھ ہے

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراب کے ساتھ خُمار ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone