تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراب کا بَھبْکا" کے متعقلہ نتائج

شَراب کا بَھبْکا

شراب کشید کرنے کا آلہ، ظرف جس میں نلی رکھ کر عرق لیتے ہیں

شَراب کا بَھبْکا آنا

شراب کے ظرف سے یا شراب خانے کے قریب سے ہو کر گزرنے پر یا شرابی کے من٘ھ سے شراب کی تیز بو آنا ؛ شراب کی بدبو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراب کا بَھبْکا کے معانیدیکھیے

شَراب کا بَھبْکا

sharaab kaa bhabkaaशराब का भब्का

  • Roman
  • Urdu

شَراب کا بَھبْکا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • شراب کشید کرنے کا آلہ، ظرف جس میں نلی رکھ کر عرق لیتے ہیں
  • شراب کی تیز بو

Urdu meaning of sharaab kaa bhabkaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab kashiid karne ka aalaa, zarf jis me.n nalii rakh kar arq lete hai.n
  • sharaab kii tez buu

शराब का भब्का के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शराब निकालने का यंत्र, बर्तन जिसमें नली रख कर अर्क़ या आसव लेते हैं
  • शराब की तेज़ गंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَراب کا بَھبْکا

شراب کشید کرنے کا آلہ، ظرف جس میں نلی رکھ کر عرق لیتے ہیں

شَراب کا بَھبْکا آنا

شراب کے ظرف سے یا شراب خانے کے قریب سے ہو کر گزرنے پر یا شرابی کے من٘ھ سے شراب کی تیز بو آنا ؛ شراب کی بدبو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراب کا بَھبْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراب کا بَھبْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone