تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْشاد" کے متعقلہ نتائج

شَمْشاد

۱. ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبور دار ہوتا ہے ، اس کی لکڑی سخت اور مظبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہیں

شَمْشاد قَد

رک : شمشاد قامت.

شَمْشاد رَنگ

شمشاد کی طرح کا، لمبا

شَمْشاد بالا

दे. ‘शम्शादक़द' ।।

شَمْشاد قامَت

لمبے قد کا، محبوب خوش نما و زیبا قد

شَمْشاد اَنْدام

محبوب خوش اندام

دارِ شَمْشاد

نیزے کی طرح کا ایک ہتھیار

رَشْکِ شَمْشاد

لمبے قد کا، خوش قد

غَیرَتِ شَمْشاد

envy of Shamshad (Box tree)

قامَت رَشْکِ شَمْشاد

لمبا قد

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشاد کے معانیدیکھیے

شَمْشاد

shamshaadशमशाद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَمْشاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبور دار ہوتا ہے ، اس کی لکڑی سخت اور مظبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہیں
  • ۲. ( کنایۃً ) معشوق خوش قامت نیز کسی خاتون کا پُروقار قد و قامت

شعر

Urdu meaning of shamshaad

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek Khush qad daraKht jis ke patte aas aur anaar ke patto.n kii tarah hote hai.n, shaaKhe.n pareshaan phuul safaid aur Khoshbor daar hotaa hai, is kii lakk.Dii saKht aur mazbuut hotii hai jis kii kanghiiyaa.n bhii banaate hai.n jo baalo.n kii ja.Do.n ko mazbuut kartii hai.n
  • ۲. ( kanaa.en ) maashuuq Khushqaamat niiz kisii Khaatuun ka puroqaar qad-o-qaamat

English meaning of shamshaad

Noun, Masculine

  • the box tree, tall and upright, the graceful figure of a beloved

शमशाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सर्व के भांती सीधा और सुडौल पेड़ जिसेक पत्ते अनार के पत्तों की तरह होते हैं, सर्व का पेड़, जो सीधा होता है, और जिससे नायिका के डोल की उपमा दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَمْشاد

۱. ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبور دار ہوتا ہے ، اس کی لکڑی سخت اور مظبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہیں

شَمْشاد قَد

رک : شمشاد قامت.

شَمْشاد رَنگ

شمشاد کی طرح کا، لمبا

شَمْشاد بالا

दे. ‘शम्शादक़द' ।।

شَمْشاد قامَت

لمبے قد کا، محبوب خوش نما و زیبا قد

شَمْشاد اَنْدام

محبوب خوش اندام

دارِ شَمْشاد

نیزے کی طرح کا ایک ہتھیار

رَشْکِ شَمْشاد

لمبے قد کا، خوش قد

غَیرَتِ شَمْشاد

envy of Shamshad (Box tree)

قامَت رَشْکِ شَمْشاد

لمبا قد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْشاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْشاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone