تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلْجَم" کے متعقلہ نتائج

شَلْجَم

ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

شَلْجَمِیَہ

رک : شلجمی

شَلْجَمی

شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا

شَلْجَمی آنکھیں

بڑی بڑی آنکھیں

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

پِھیکا شَلْجَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

گَنگْلا شَلْجَم

وہ بڑا شلغم جو دریائے گنگا پر پیدا ہوتا ہے .

پِھیکی شَلْجَم

پھیکا شلجم (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلْجَم کے معانیدیکھیے

شَلْجَم

shaljamशलजम

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: شَلْغَم

موضوعات: سبزیاں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَلْجَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of shaljam

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa aur is kii ja.D jo maKhruutii shakl kii hotii hai, tarkaarii ke taur par shaljam kasrat se mustaamal hai

English meaning of shaljam

Noun, Masculine

  • turnip

शलजम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध तरकारी, शलजम्, सब्ज़ी के रूप में प्रयुक्त होने वाला एक प्रकार का गोलाकार कंद

شَلْجَم کے مترادفات

شَلْجَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَلْجَم

ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

شَلْجَمِیَہ

رک : شلجمی

شَلْجَمی

شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا

شَلْجَمی آنکھیں

بڑی بڑی آنکھیں

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

پِھیکا شَلْجَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

گَنگْلا شَلْجَم

وہ بڑا شلغم جو دریائے گنگا پر پیدا ہوتا ہے .

پِھیکی شَلْجَم

پھیکا شلجم (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلْجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلْجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone