تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْر چِڑی" کے متعقلہ نتائج

شَکْر چِڑی

ایک چڑیا جس کا رنگ بالکل زرد اور قد لالڑی کے برابر ہوتا ہے ، یہ بیساکھ کے مہینے میں پنجاب آتی ہے اور یہیں مکڑی کے جالے کی طرح گھونسلا بنا کر رہتی ہے، اس کے بچے جب اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں، تو یہاں سے چلے جاتے ہیں جو شخص بیماری سے اٹھے اور بہت دبلا اور کمزور ہو جائے تو چند روز ان چڑیوں کا گوشت کھانے سے اس میں خوب طاقت آجاتی ہے یہ ہڈی سمیت کھائی جاتی ہے کیوںکہ اسکی ہڈی بہت نرم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْر چِڑی کے معانیدیکھیے

شَکْر چِڑی

shakr-chi.Diiशक्र-चिड़ी

  • Roman
  • Urdu

شَکْر چِڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چڑیا جس کا رنگ بالکل زرد اور قد لالڑی کے برابر ہوتا ہے ، یہ بیساکھ کے مہینے میں پنجاب آتی ہے اور یہیں مکڑی کے جالے کی طرح گھونسلا بنا کر رہتی ہے، اس کے بچے جب اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں، تو یہاں سے چلے جاتے ہیں جو شخص بیماری سے اٹھے اور بہت دبلا اور کمزور ہو جائے تو چند روز ان چڑیوں کا گوشت کھانے سے اس میں خوب طاقت آجاتی ہے یہ ہڈی سمیت کھائی جاتی ہے کیوںکہ اسکی ہڈی بہت نرم ہوتی ہے

Urdu meaning of shakr-chi.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek chi.Diyaa jis ka rang bilkul zard aur qad laal.Dii ke baraabar hotaa hai, ye baisaakh ke mahiine me.n panjaab aatii hai aur yahii.n mak.Dii ke jaale kii tarah ghonslaa banaa kar rahtii hai, is ke bachche jab u.Dne ke kaabil ho jaate hain, to yahaa.n se chale jaate hai.n jo shaKhs biimaarii se uThe aur bahut dublaa aur kamzor ho jaaye to chand roz un chi.Diyo.n ka gosht khaane se is me.n Khuub taaqat aajaatii hai ye haDDii samet khaa.ii jaatii hai kiivankaa uskii haDDii bahut naram hotii hai

शक्र-चिड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक चिड़िया जिसका रंग बिल्कुल पीला और क़द लाल्ड़ी के बराबर होता है, यह वैशाख के महीने में पंजाब आती है और यहीं मकड़ी के जाले के समान घोंसला बना कर रहती है, उसके बच्चे जब उड़ने के योग्य हो जाते हैं, तो यहाँ से चले जाते हैं जो व्यक्ति बीमारी से उठे और बहुत दुबला और कमज़ोर हो जाए तो कुछ दिन उन चिड़ियों का मांस खाने से उसमें बहुत शक्ति आ जाती है यह हड्डी समेत खाई जाती है क्योंकि उसकी हड्डी बहुत कोमल होती है

    विशेष लाल्ड़ी= छोटा लाल, याक़ूत तथा तामड़ा, एक प्रकार का बना हुआ मोंगा, लाल पोथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکْر چِڑی

ایک چڑیا جس کا رنگ بالکل زرد اور قد لالڑی کے برابر ہوتا ہے ، یہ بیساکھ کے مہینے میں پنجاب آتی ہے اور یہیں مکڑی کے جالے کی طرح گھونسلا بنا کر رہتی ہے، اس کے بچے جب اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں، تو یہاں سے چلے جاتے ہیں جو شخص بیماری سے اٹھے اور بہت دبلا اور کمزور ہو جائے تو چند روز ان چڑیوں کا گوشت کھانے سے اس میں خوب طاقت آجاتی ہے یہ ہڈی سمیت کھائی جاتی ہے کیوںکہ اسکی ہڈی بہت نرم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْر چِڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْر چِڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone