تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَجَری" کے متعقلہ نتائج

شَجَری

पेड़ के आकार का, पेड़वाला, पेड़ सम्बन्धी।

سَنگِ شَجَری

مونگا ، مرجان ، ایک قسم کا عقیق جس میں درختوں کے سے قُدرتی نقش بنے ہوتے ہیں.

نِیم شَجَری

(حیوانیات) قدرے درختوں پر رہنے والا ، روکھ باسی (جانور) (انگ : Semi arboreal).

عَرَقِ شَجَری

درخت کے اندر کی رطوبت

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

شَجَرْیے

وہ ریشے جو انگیزوں کو عصبانیے تک لے جاتے ہیں.

شَجَرِیَہ

شجر یا درخت سے منسوب.

شَجْرِیَہ

وسط زبان اور وسط تالو سے نکلنے والے حروف.

شَجَرِینَہ

شاخ.

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شَجَرَہ

درخت، شجر، پیڑ، ایک درخت

شَجِیر

گھنی جھاڑی

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شَجَر کاری

درخت لگانا، درخت لگانے کا کام

شَجَرِ حَیات

زندگی کا درخت، جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے سے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو منع کیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَری کے معانیدیکھیے

شَجَری

shajarii•शजरी

اصل: عربی

وزن : 112

शजरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पेड़ के आकार का, पेड़वाला, पेड़ सम्बन्धी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone