تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْیار" کے متعقلہ نتائج

شَبْیار

گھیکوار کے گودے کا خشک کیا ہوا رس جو بہت کڑا ہوتا ہے، ایلوا، یہ عموماً بطور مسہل استعمال ہوتا ہے

شَبِّیر

سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

شِبْرَہ

عطیہ.

شَبَرَہ

बूढ़ी स्त्री, वृद्धा।

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

شَبْری

ایک قسم کی محمل جو حجاز میں رائج ہے

شَبِیہ

مثل، نظیر، ہم شکل (شخص یا شے)

شَبَّر

حضرت امام حسین کا لقب

شَبُّور

तुरुही जो पीतल की बनायी जाती है। शम (म्म] (شم) अ. पं.-सूंघना, घ्राण।।

شِیار

سنیچر کا دن، ہفتہ

شَبِ تار

اندھیری رات

شَبِ یاس

مایوسی کی رات

شَہْر

مہینہ، ماہ

رسم شبیری

کسی عظیم کارنامہ کے لیے قربانی، شبیر (حضرت امام حسین) سے متعلق کام

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْیار کے معانیدیکھیے

شَبْیار

shabyaar•शबयार

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَبْیار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گھیکوار کے گودے کا خشک کیا ہوا رس جو بہت کڑا ہوتا ہے، ایلوا، یہ عموماً بطور مسہل استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of shabyaar

  • Roman
  • Urdu

  • ghiikvaar ke guude ka Khushak kyaa hu.a ras jo bahut ka.Daa hotaa hai, alvaa, ye umuuman bataur mushil istimaal hotaa hai

English meaning of shabyaar

Noun, Masculine, Singular

  • a medicine which is eaten at night to clean the stomach

शबयार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक दवा, एलुआ, जो रात में पेट साफ़ करने के लिए खायी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone